یوم علی ، جلوس ، کراچی، مقدمات ، مجلس وحدت مسلمین ، گرفتاریاں

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کاروبار اور لوگوں کی آمدورفت بند رہی تاہم یومِ علیؓ کی مناسبت سے کراچی کے مرکزی جلوس کو ایس او پیز کے ساتھ اجازت دی گئی تھی لیکن چھوٹے جلوسوں کو روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3507642    تاریخ اشاعت : 2020/05/16